Ganoksms Store
funnysms and jokes for you with daily updates You can't stop laughing
ایک موٹی عورت
ایک موٹی عورت نے چور کو پکڑ لیا اور اسکے اوپر بیٹھ گئی .
نوکر سے کہا جاؤ پولیس کو بلا لاؤ.
نوکر : میرے جوتے نہیں مل رہے ،
چور : ارے بهائ میرے جوتے پہن لواور جلدی جاؤ. ورنہ میں مرجاوں گا.
Newer Post
Older Post
Home