مجھے کچھ عرصے سے دھمکیاں مل رہی ہیں

سردار: مجھے کچھ عرصے سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ 
پولیس : کون دے رہا ہے دھمکیاں؟
 سردار: واپڈا والے کہتے ہیں بل جمع نہ کرایا تو میٹر کاٹ دیں گے